23 دسمبر 2011 - 20:30

عراق میں الفرات کارروائی کے کمانڈر نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کےچہلم کے موقع پرزائرین کی حفاظت کے لئے 31 ہزار سکیورٹی دستوں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: عراق میں الفرات  کارروائی کے کمانڈرعثمان الغانمی نے ایک پریس کانفرنس میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کےچہلم کے موقع پرزائرین کی حفاظت کے لئے 31 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غانمی نے کہا کہ ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو چہلم کے موقع پر کربلا معلی میں بم دھماکے کرانے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔.......

/169